Category: تازہ ترین

تازہ ترین

ڈیرہ غازیخان: واسا میں مبینہ کرپشن کا بڑا طوفان، ایم ڈی فارغ، اربوں روپے کے منصوبے سوالیہ نشان بن گئے

ڈیرہ غازی خان (کیو این این ورلڈ/محمدعامرقادری) بدعنوانی اور کرپشن کے الزامات کے بعد واسا کے ایم ڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ اضافی چارج ڈپٹی ایم ڈی…

گھوٹکی:شہید مختیار احمد لغاری کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

گھوٹکی (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار مشتاق علی لغاری) ڈہرکی میں پاک۔بھارت جنگ کے دوران بھارتی ڈرون حملے میں شہید ہونے والے وطن کے سپوت مختیار احمد لغاری کی پہلی…

ننکانہ صاحب:افواجِ پاکستان کو زبردست خراجِ تحسین، “ہم ہیں بنیان المرصوص” ریلی کا انعقاد

ننکانہ صاحب (کیو این این ورلڈ/بیوروچیف احسان اللہ ایاز) ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام “ہم ہیں بنیان المرصوص” اور معرکۂ حق کی فتح کو ایک سال مکمل ہونے…

امریکی کانگریس،پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابلِ اعتماد ثالث قرار دے دیا گیا

واشنگٹن (کیو این این ورلڈ) ایران جنگ میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کے…

امریکہ میں مہنگائی کا طوفان، 63 فیصد عوام نے ٹرمپ کو ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن (کیو این این ورلڈ) امریکہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے تاریخی اضافے نے عوامی سطح پر شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے، جہاں…

پاکستان شاندار ملک ہے ، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شاندار شخصیات ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے لیے اپنے شاندار جذبات کا اظہار کیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کو ایک شاندار ملک…

امریکہ اور ایران میں شدید تصادم، قشم اور بندر عباس پر حملے،ایران کا بھرپور جواب

واشنگٹن/تہران ( کیو این این ورلڈ) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملوں کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی حکام کا…

کراچی: رینجرز کی کارروائی، تیس مار خان اور کمانڈو گروہ گرفتار

کراچی (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار) پاکستان رینجرز سندھ نے نارتھ ناظم آباد نیاز منزل کے قریب ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر میں لوٹ مار کی سینکڑوں وارداتوں میں…

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، افغان مسافر خاتون گرفتار

اسلام آباد (کیو این این ورلڈ) ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان جانے والی ایک خاتون مسافر کو مشکوک دستاویزات کی بنیاد پر…