رینالہ خورد : متوفی کے نام رجسٹری اور خزانے کو نقصان، تحصیلدار عثمان علی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے
رینالہ خورد(سٹی رپورٹر)تحصیلدار آفس رینالہ خورد میں کرپشن، رشوت ستانی اور جائیدادوں کے غلط اندراج سے سرکاری خزانے کو لاکھوں روپے نقصان پہنچانے کے شدید الزامات کے بعد اینٹی کرپشن…