تیز آندھی اور طوفان سے سولر سسٹم تباہ، کسانوں کا لاکھوں روپے کا نقصان

گوجرہ( کیو این این ولڈ/نامہ نگار عبد الرحمن جٹ ) بھوآنہ اور اس کے گردونواح میں آنے والی طوفانی ہواؤں اور تیز آندھی نے ہر طرف شدید تباہی مچا دی…

غزہ : القسام بریگیڈز کے سربراہ عزالدین الحداد اہلیہ اور بیٹی سمیت شہید، حماس کی تصدیق

غزہ (کیو این این ورلڈ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے باقاعدہ تصدیق کی ہے کہ اس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سربراہ عزالدین الحداد جمعہ کی شام غزہ میں…

اوکاڑہ : مبینہ پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو امانت مارا گیا، 3 ساتھی فرار

اوکاڑہ (بیورو چیف ملک ظفر) اوکاڑہ کے علاقے دیپال پور میں تھانہ صدر کی حدود کے گاؤں مول موسہ میں پولیس اور خطرناک ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا…

اوکاڑہ یونیورسٹی میں 3 روزہ ٹیبلو مقابلے مکمل، سمیرہ شوکت کی ٹیم پہلی پوزیشن لے اڑی

اوکاڑہ (بیورو چیف ملک ظفر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق خواتین کے حوالے سے منعقدہ تین روزہ پروگرامز کے سلسلے میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ٹیبلوز…

ٹھٹھہ: مکلی لنک روڈ پر ناکہ بندی، ایم جی گاڑی سے بھاری مقدار میں گٹکا مٹیریل برآمد

ٹھٹھہ (کیو این این ورلڈ/ڈسٹرکٹ رپورٹر بلاول سموں) ایس ایس پی ٹھٹہ کی خصوصی ہدایت پر منشیات اور مضرِ صحت اشیاء کے خلاف جاری مہم کے دوران مکلی پولیس اور…

رینالہ خورد : ترقیاتی کاموں میں تاخیر یا کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، شاہد زمان لک

رینالہ خورد ( کیو این این ورلڈ/نامہ نگار) سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب شاہد زمان لک نے ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کے ہمراہ تحصیل رینالہ خورد کا سرپرائز وزٹ…

ٹھٹھہ :خودکشی یا قتل، کھیت میں درخت سے لٹکتی خاتون کی لاش برآمد

ٹھٹھہ (کیو این این ورلڈ/ڈسٹرکٹ رپورٹر بلاول سموں) ضلع ٹھٹھہ کے جھرک تھانے کی حدود اونگر میں ایک افسوسناک اور مشکوک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک 22 سالہ نوجوان…

پاکستانی سفارتکاری کا اعتراف، امریکی رکنِ کانگریس کا تعریفی خط

واشنگٹن(کیو این این ورلڈ) امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور امن مذاکرات میں پاکستان کے اہم کردار کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے، امریکی رکنِ کانگریس جیک…

اشیائے ضروریہ مزید مہنگی، حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام

اسلام آباد: (کیو این این ورلڈ) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے جبکہ اشیائے ضروریہ، پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں…

فاروق عبداللہ اور اے ایس دلت نے پاک بھارت مذاکرات کو ناگزیر قرار دے دیا

سرینگر/نئی دہلی: (کیو این این ورلڈ) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے پاکستان سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے بھارتی انتہاپسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور بھارتی…