اسرائیلی حکومتیں عوامی تنقید کے باوجود قطر سے غزہ کے لیے مالی امداد جاری رکھنے کی درخواست کرتی رہیں، ٹائم میگزین کی تحقیقاتی رپورٹ
ٹائم میگزین کی تحقیق: نیتن یاہو حکومت نے حماس کے زیرِ انتظام غزہ کے لیے قطری امداد کا نظام برقرار رکھنے میں کردار ادا کیا امریکی جریدے ٹائم میگزین کی…