ضلع کونسل ننکانہ کا خطرناک عمارات کے خلاف کریک ڈاؤن، شہریوں کے تحفظ کیلئے بلاامتیاز کارروائیاں جاری

ننکانہ صاحب: خستہ حال عمارات کے خلاف گرینڈ آپریشن، متعدد عمارات سیل، مالکان کو نوٹسز جاری

ننکانہ صاحب ( کیو این این ورلڈ/بیورو چیف احسان اللہ ایاز): ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب رعنا حمید کی سربراہی اور چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل گلشن نورین کی خصوصی ہدایات پر…

سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر میں مسلح ڈکیتی، تنخواہوں کے لیے نکلوائی گئی 65 لاکھ کی رقم لوٹ لی گئی

کراچی: سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر سے 65 لاکھ روپے کی ڈکیتی

کراچی(کیو این این ورلڈ/ ڈاکٹر بشیراحمد بلوچ کی رپورٹ) شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ میں قائم ایدھی سینٹر پر دن دہاڑے مسلح ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، جہاں…

مکہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کے اتحاد کا تاریخی سنگِ میل ہے: مریم نواز

دفاعی معاہدہ عالمِ اسلام کے نئے باب کا آغاز ہے، مریم نواز

لاہور(کیو این این ورلڈ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے "مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے” کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے…

عسکری، معاشی اور ٹیکنالوجیکل صلاحیتوں کا اتحاد: "معاہدۂ مکہ" کے تحت دفاعی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا۔ پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ

مکہ مکرمہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے خطے کی بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے "مکہ…

حمنہ ایمن کی شاندار کامیابی ضلع ننکانہ کے سرکاری سکولوں کے لیے باعثِ فخر قرار

ننکانہ صاحب: میٹرک امتحان میں 1186 نمبر لینے والی طالبہ حمنہ ایمن کو سی ای او ایجوکیشن کی مبارکباد

ننکانہ صاحب (کیو این این ورلڈ/احسان اللہ ایاز): چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ننکانہ صاحب شازیہ بانو نے لاہور بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل…

"ستھرا پنجاب" پروگرام کو نئی رفتار، محسن ریاض کی قیادت میں صفائی نظام مزید مؤثر بنانے کا عزم

ڈیرہ غازی خان: محسن ریاض نے ڈائیوو ویسٹ مینجمنٹ کے ڈسٹرکٹ منیجر آپریشن کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ غازی خان(کیو ان این ورلڈ/سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "ستھرا پنجاب” پروگرام کو مزید مؤثر اور منظم انداز میں آگے بڑھانے کے لیے ڈائیوو ویسٹ…

میہڑ میں تیز رفتار کار حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

میہڑ: پانی کے گڑھے میں ڈوبنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، دو بچے بچا لیے گئے

میہڑ (منظور علی جوئیہ): میہڑ کے نواحی علاقے رادھن تھانے کی حدود میں واقع گاؤں زہرا ماچھی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پانی کے گڑھے میں ڈوبنے سے…

جماعت اسلامی کا 510 مقامات پر احتجاج اور اہم شاہراہیں بند کرنے کا اعلان، پٹرول 225 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا کل ملک گیر دھرنوں اور احتجاج کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف جمعہ (کل) ملک بھر میں 510 مقامات پر پرامن دھرنوں، احتجاجی مظاہروں اور اہم شاہراہوں کی بندش کا…

سابق افغان جرنیلوں کو پاکستان میں عارضی قیام کی اجازت نہ مل سکی

پشاور ہائیکورٹ نے دو سابق افغان فوجی افسران کی درخواستیں خارج کر دیں

پشاور(کیو این این ورلڈ) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں عارضی قیام کی اجازت کے لیے دائر دو سابق افغان فوجی افسران کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جسٹس وقار احمد اور…

نوشکی میں سکیورٹی آپریشن: فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 12 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی( کیو این این ورلڈ)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو…