امریکا اور ایران کا جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع پر اتفاق، ترک میڈیا
واشنگٹن/تہران: امریکا اور ایران نے 60 روزہ جنگ بندی میں مزید توسیع پر اتفاق کرلیا ہے۔ ترک خبر ایجنسی کے مطابق دونوں فریقوں نے جنگ بندی میں توسیع پر رضامندی…
سوراب میں دہشتگردوں کا بارودی منصوبہ ناکام، فورسز کی کارروائی میں 18 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی(کیو این این ورلڈ) بلوچستان کے علاقے سوراب میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکے اور اس کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان…
شالیمار ایکسپریس 14 اگست سے لاہور، کراچی روٹ پر بحال ہوگی
لاہور(کیو این این ورلڈ) پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 14 اگست سے دوبارہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سیلابی…
پیوٹن کا مغرب کو سخت انتباہ، روسی جہاز ضبط کیے تو جوابی کارروائی ہوگی
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی ممالک کی جانب سے روسی تجارتی جہازوں کو قبضے میں لینے کے اقدامات کو بحری قزاقی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ…
ٹرمپ کے طیارے پر میزائل حملے کا خطرہ تھا، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیے میں نیٹو اجلاس میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طیارے ’’ایئر فورس ون‘‘…
اوکاڑہ: ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور سیلاب سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
اوکاڑہ (بیورو چیف ملک ظفر): ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد منیر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں، مثالی گاؤں…
ننکانہ صاحب: مانگٹانوالہ میں 11 مویشی پراسرار ہلاک، زہریلا چارہ کھلانے کا شبہ
ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ): مانگٹانوالہ کے علاقے میں چند روز کے دوران زمیندار قیصر نواز علی شاہ کے 11 جانور پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے، جن میں 8 بھینسیں اور 3…
قصور : آل پارٹیز کانفرنس،نظریۂ پاکستان اور نظامِ اسلام ہی ملک کی بقا کی ضمانت قرار
قصور(کیو این این ورلڈ/طارق نوید سندھو بیوروچیف) قصور میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کرتے…
صادق آباد: گھر پر فائرنگ،سردار عالمگیر کوش سمیت 3 افراد جاں بحق
صادق آباد /گھوٹکی(کیو این این ورلڈ+ نامہ نگار مشتاق علی لغاری) صادق آباد کے قریب چوک چڑھ کے علاقے میں مسلح افراد نے ایک گھر میں داخل ہو کر فائرنگ…
گیبیکا اور کولڈ ڈرنکس: بڑھتا استعمال، بڑھتے خطرات…حکومت کیا کرے؟
گیبیکا اور کولڈ ڈرنکس: بڑھتا استعمال، بڑھتے خطرات…حکومت کیا کرے؟ تحریر: نور مات خان کچھ خطرات ایسے ہوتے ہیں جو شور مچاتے ہوئے آتے ہیں، اور کچھ ایسے جو خاموشی…