رینالہ خورد: بیوٹیفکیشن کے کروڑوں روپے کے منصوبے میں ناقص میٹریل کا انکشاف، انکوائری شروع
رینالہ خورد (نامہ نگار) کروڑوں روپے کی لاگت سے جاری بیوٹیفکشن کے تعمیراتی کام میں مبینہ ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے، جس پر باضابطہ انکوائری کا آغاز…