میہڑ : اسنادِ حفظ القرآن تقسیم کرنے کی پروقار تقریب کا انعقاد، 36 حفاظِ کرام میں اسناد تقسیم
میہڑ (کیو این این ورلڈ/منظور علی جوئیہ کی رپورٹ) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان ضلع دادو کے زیرِ اہتمام میہڑ میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں 36…