رینالہ خورد: اینٹی کرپشن کا چھاپہ، رشوت لینے والا اے ایس آئی گرفتار

رینالہ خورد (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار) اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے کرپشن کے خلاف جاری مہم کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر رینالہ خورد کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر…

کندھ کوٹ: چہلمِ امام حسینؑ پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت

کندھ کوٹ (کیو این این ورلڈ/وقاراحمد اعوان) چہلمِ حضرت امام حسینؑ اور ان کے جانثاروں کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریبات کے سلسلے میں ضابطۂ اخلاق پر مکمل عمل…

کندھ کوٹ:پولیو بوسٹر ڈوز مہم 8 اگست سے شروع کرنے کا اعلان

کندھ کوٹ (کیو این این ورلڈ/وقاراحمد اعوان ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون کشمور کندھ کوٹ مسرور احمد بجارانی کی زیرِ صدارت پولیو بوسٹر ڈوز مہم سے متعلق ایک اہم آگاہی…

لنڈی کوتل: ڈی ایچ کیو ہسپتال اپ گریڈیشن منصوبے کا افتتاح، 72 کروڑ روپے مختص

لنڈی کوتل (کیو این این ورلڈ/بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈی کوتل کی اپ گریڈیشن اور تزئین و آرائش کے لیے 72 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح…

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ذیابیطس کا خاموش بحران

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ذیابیطس کا خاموش بحران تحریر: نور مت خان پاکستان میں عوامی مباحث میں عموماً متعدی امراض زیادہ توجہ حاصل کرتے ہیں، مگر ایک خاموش…

خیرپور: نہر میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

خیرپور (کیو این این ورلڈ) سندھ کے شہر خیرپور میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے چار بچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی…

آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے میں ن لیگ کی واضح برتری، پیپلز پارٹی پیچھے رہ گئی

مظفرآباد (کیو این این ورلڈ) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی کے 13 حلقوں میں…

کیو این این ورلڈ کی خبر کے بعد پی ایچ اے متحرک، پارک سے پانی کی نکاسی شروع، مگر سوالات برقرار

ننکانہ صاحب (کیو این این ورلڈ/بیوروچیف احسان اللہ ایاز) گزشتہ روز کیو این این ورلڈ کی تحقیقی خبر "ننکانہ صاحب: پہلی ہی بارش میں کرپشن غرقاب، پیر احمد شاہ روڈ…

جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

راولپنڈی (کیو این این ورلڈ) جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس موقع پر جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں انہیں گارڈ…

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے متعدد بستیاں زیرِ آب

لاہور (کیو این این ورلڈ) دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے باعث تحصیل جلالپورپیروالا میں زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، جس کے نتیجے میں پانچ بستیاں زیرِ…