ایران کے خلاف شیدید حملوں کا اعلان ، مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہے گی: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن ( کیو این این ورلڈ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے آئندہ دو سے…
متحدہ عرب امارات امریکہ کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز طاقت سے کھلوانے کے لیے تیار۔امریکی اخبار
واشنگٹن ( کیو این این ورلڈ) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ایران کے حملوں کے…
خونی بارشیں: قلعہ عبداللہ سے قصور تک،سیلاب،چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات، 30 سے زائد اموات
چمن/کوئٹہ/قصور ( کیو این این ورلڈ/ویب ڈیسک /قصور سے بیوروچیف طارق نوید سندھو) ملک بھر میں جاری بارشوں اور طوفانی صورتحال نے قیامت صغریٰ بپا کر دی ہے، جہاں بلوچستان…
خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کے دو کامیاب آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی ( کیو این این ورلڈ) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے اضلاع خیبر اور بنوں میں دو الگ الگ کامیاب کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے…
ڈیرہ غازیخان: کمشنر اشفاق احمد چوہدری کا امتحانی مراکز کا دورہ
ڈیرہ غازی خان ( کیو این این ورلڈ/ نیوز رپورٹر شاہد خان) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن و چیئرمین تعلیمی بورڈ اشفاق احمد چوہدری نے ضلع میں جاری میٹرک کے…
اوکاڑہ: پولیس مقابلہ، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ہلاک، ساتھی زخمی حالت میں گرفتار
اوکاڑہ ( کیو این این ورلڈ/ بیورو چیف ملک ظفر) تھانہ سٹی دیپالپور کے علاقے نیو آلو منڈی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک خطرناک ڈاکو ہلاک جبکہ…
میہڑ: بروہی اور سولنگی برادریوں میں خونی تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
میہڑ ( کیو این این ورلڈ/ رپورٹ منظور علی جوئیہ) میہڑ کے نواحی علاقے رادھن میں پرانی دشمنی ایک بار پھر بھڑک اٹھی، بروہی اور سولنگی برادریوں کے درمیان ہونے…
اوکاڑہ: دو ٹریفک حادثات،18 سالہ لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق
اوکاڑہ ( کیو این این ورلڈ/ بیورو چیف ملک ظفر) ضلع اوکاڑہ میں پیش آنے والے دو مختلف ٹریفک حادثات نے دو گھروں میں کہرام مچا دیا، ان افسوسناک واقعات…
اوکاڑہ: میٹرک امتحانات کی شفافیت کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک، امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی
اوکاڑہ ( کیو این این ورلڈ/ بیورو چیف ملک ظفر) ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے افسران نے ضلع بھر…
ننکانہ صاحب: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جدید چلڈرن وارڈ کا افتتاح، طبی سہولیات میں اضافہ
ننکانہ صاحب ( کیو این این ورلڈ/ نامہ نگار احسان اللہ ایاز) ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نو تعمیر شدہ اور…