گھوٹکی: ڈہرکی پولیس کی کارروائی، بجلی کی تاریں اور ٹرانسفارمر کوائل چوری کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
گھوٹکی (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار مشتاق علی لغاری) ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایت پر روپوش اور اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری مہم کے دوران ڈہرکی…