ٹرمپ کا ایران کو پابندیوں میں نرمی کی پیشکش سے انکار، ایگزیوس کی رپورٹ کو جعلی قرار دے دیا
واشنگٹن/تہران (کیو این این ورلڈ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پابندیوں میں نرمی اور منجمد ایرانی اثاثے واپس کرنے کی پیشکش سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد…