Category: بین الاقوامی

ایران امریکا جنگ: چین کی پاکستان سے ثالثی تیز کرنے کی اپیل، مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں: امریکی نائب صدر

بیجنگ/واشنگٹن/تہران/ابوظہبی(کیو این این ورلڈ) ایران، امریکا اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آگئی…