امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں ایک چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک شدگان میں معروف موٹر اسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل اور ان کے اہلخانہ بھی شامل ہیں۔

حکام کے مطابق طیارہ اڑان بھرنے کے چند دیر بعد واپس ہوائی اڈے کی جانب آیا اور لینڈنگ کے دوران اچانک حادثے کا شکار ہوا، جس کے باعث طیارے میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔

امریکی حکام نے واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حادثے کے اسباب جاننے کے لیے ایوی ایشن ماہرین شامل ہیں۔
نارتھ کیرولائنا: چھوٹے طیارے کے حادثے میں 7 افراد ہلاک، موٹر سپورٹس ڈرائیور بھی شامل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے