ڈیرہ غازی خان: راکھی گاج میں آئس منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، دو افغان خواتین سمیت چار ملزمان گرفتار
ڈیرہ غازی خان (کیو این این ورلڈ/بیوروچیف مجاہد اقبال کھوسہ ) ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے راکھی گاج میں بارڈر ملٹری پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آئس منشیات…