گھوٹکی : تجاوزات کے خلاف آپریشن پانچویں روز بھی جاری، ریڈیو ایف ایم چوک سے بائی پاس تک صفائی
گھوٹکی (کیو این این ورلڈ / نامہ نگار مشتاق علی لغاری)گھوٹکی شہر میں اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کی جانب سے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن پانچویں روز بھی بلا تعطل جاری…