سندھ پولیس کی کھیلوں میں نمایاں کارکردگی، فٹبال اور ویمن نیٹ بال ٹیمیں رنر اپ
کراچی (کیو این این ورلڈ/نمائندہ خصوصی ڈاکٹربشیراحمد بلوچ): سندھ پولیس فٹبال ٹیم اور ویمن نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے چیئرمین سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ/ڈی آئی جی ٹریفک…