اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 40 منٹ ملاقات

راولپنڈی (کیو این این ورلڈ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان ملاقات تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی، جو جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات مکمل ہونے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کو واپس اپنے اپنے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے