Category: پاکستان

پاکستان

سندھ میں 27 ارب روپے کے سولر پراجیکٹ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف، 21 ہزار کا پینل 60 ہزار میں خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد (کیو این این ورلڈ): سندھ میں غریب عوام کے لیے شروع کیے گئے 27 ارب روپے کے سولر انرجی پراجیکٹ میں اربوں روپے کی سنگین بے قاعدگیوں اور…

وزیراعظم شہباز شریف کی رحیم یار خان میں اماراتی صدر سے اہم ملاقات

رحیم یار خان (کیو این این ورلڈ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رحیم یار خان کا مختصر دورہ کیا جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن…

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کیو این این ورلڈ): پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلی فون…

قائداعظم محمدعلی جناح کے رہنماء اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی ملک کو بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے، شیخ خلیل چاولہ

واربرٹن (نامہ نگارعبدالغفارچوہدری) سٹی پریس کلب رجسٹرڈ واربرٹن کے صدر شیخ خلیل الرحمن چاولہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے سلسلے میں اپنے ایک خصوصی…

پاکستان فری لانسنگ میں دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا، نوجوان سب سے بڑی معاشی قوت ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (کیو این این ورلڈ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان فری لانسنگ کی عالمی مارکیٹ میں تیسرے بڑے ملک کے طور پر ابھرا…

انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کو شکست دینے والی قومی ٹیم کے لیے انعامی رقم کی منظوری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انڈر 19…

پی آئی اے کا 6 سال بعد اسلام آباد سے لندن پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے برطانیہ کے لیے اپنے فضائی آپریشن میں بڑے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے 6 سال کے طویل وقفے کے بعد…

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ مسترد، 15 جنوری کو عوامی ریفرنڈم ہوگا،حافظ نعیم

لاہور (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو ‘کالا قانون’ قرار دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے اور اس کے خلاف 15 جنوری…

صاحبِ اقتدار دل بڑا کریں، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملکی سیاسی صورتحال پر گہری تشویش کا…

الیکشن ٹربیونل کا این اے 130 پر بڑا فیصلہ، نواز شریف کی کامیابی برقرار، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے اہم ترین حلقے این اے 130 سے متعلق الیکشن ٹربیونل نے اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کی کامیابی…