Category: جرائم و حادثات

جرائم و حادثات

پیرعادل: فائرنگ سے لڑکی جاں بحق، راہگیر زخمی، ملزم نے خودکشی کر لی

پیرعادل (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار باسط علی گاڈی) تھانہ شاہ صدر دین کی حدود اڈہ شاہ میاں ابراہیم، چاہ حویلی والا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں فائرنگ…

گوجرہ :ٹریفک حادثہ،لیہ سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق

گوجرہ (کیو این این ورلڈ/ نامہ نگار عبد الرحمن جٹ): چک نمبر 301 ج ب گوجرہ کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثے میں مسافر بس اور شہ زور گاڑی کے…

میہڑ :مشوری اور جوئیہ برادری کے اختلافات ختم،فریقین میں صلح

میہڑ (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار): میہڑ میں مشوری اور جوئیہ برادری کے درمیان طویل عرصے سے جاری پرانا تنازع آخرکار پُرامن اور خوشگوار طریقے سے حل ہو گیا ہے،…

باڑہ: ڈکیتی اور سنگین جرائم کے مقدمے میں مطلوب 2 خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار

لنڈی کوتل(کیو این این ورلڈ/نامہ نگار) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) وقار احمد کی خصوصی قیادت میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں، سمگلروں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف…

جمرود : ویزہ رقم کا تنازعہ حل،ڈی آر سی کی کوششوں سے فریقین میں صلح

جمرود (کیو این این ورلڈ/ نامہ نگار): ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل (ڈی آر سی) جمرود کے جرگہ ممبران کی مؤثر اور مخلصانہ کوششوں کی بدولت دو فریقین کے درمیان طویل عرصے…

رینالہ خورد: بائی پاس پر فیملی سے واردات کے دوران پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار

رینالہ خورد (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار لیاقت علی): تھانہ سٹی کی حدود میں قومی شاہراہ بائی پاس پر سی سی ڈی (CCD) پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس…

گوجرانوالہ : مختلف علاقوں میں 3 پولیس مقابلے، 5 ریکارڈ یافتہ خطرناک ڈاکو ہلاک

گوجرانوالہ (کیو این این ورلڈ /بیورو چیف محمد رمضان نوشاہی) گوجرانوالہ میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مختلف مقامات پر ہونے والے 3 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران…

سینئر صحافی میاں زاہد اویسی پر قاتلانہ حملہ؛ جناح پریس کلب اوچ شریف کا ہنگامی اجلاس، مذمتی قرارداد منظور

اوچ شریف (کیو این این ورلڈ) سینئر ورکنگ جرنلسٹ میاں زاہد اویسی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کے شدید ردِعمل میں جناح پریس کلب اوچ شریف کا ایک ہنگامی اجلاس…

گھوٹکی: یو سی جروار ،گاؤں خدا بخش لغاری بنیادی سڑک سے محروم، ترقیاتی دعوے سوالیہ نشان

گھوٹکی (کیو این این ورلڈ/ نامہ نگار مشتاق علی لغاری)ضلع گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو کی یونین کونسل جروار کے نواحی گاؤں خدا بخش لغاری میں بنیادی سڑک کی عدم…

ڈسکہ : المناک ٹریفک حادثہ، باپ اور بیٹا زخمی، دوسرا بیٹا جاں بحق

سیالکوٹ (کیو این این ورلڈ/ شاہد ریاض) ڈسکہ کے نواحی علاقے فضل آباد کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں تیز رفتار نامعلوم کار نے موٹرسائیکل سوار…