متحدہ عرب امارات کا یمن میں انسدادِ دہشت گردی مشن ختم کرنے کا اعلان، اماراتی افواج کا انخلا شروع
ابوظہبی (کیو این این ورلڈ): متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے یمن میں جاری حالیہ کشیدگی اور سفارتی تناؤ کے پیشِ نظر وہاں تعینات اپنے تمام انسدادِ دہشت گردی…