احسن اقبال کی ڈھاکا میں اداکارہ شبنم سے ملاقات
ڈھاکا (کیو این این ورلڈ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بنگلادیش کے دورے کے دوران ماضی کی مقبول ترین پاکستانی فلم اسٹار شبنم سے ڈھاکا میں…
سیالکوٹ: زیر تعمیر سکول کا شیڈ گرنے سے طالبہ جاں بحق
سیالکوٹ (کیو این این ورلڈ/بیوروچیف مدثر رتو) ضلع سیالکوٹ کے ایک سرکاری سکول میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں زیر تعمیر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے کلاس رومز…
امریکی سفیر کی ‘گریٹر اسرائیل’ کی حمایت
یروشلم (کیو این این ورلڈ) اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی صورتحال اور علاقائی سالمیت کے حوالے سے ایک انتہائی سنگین اور متنازع بیان…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹرمپ کا جوابی وار، تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا حکم
واشنگٹن (کیو این این ورلڈ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی رکاوٹوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک بار پھر جارحانہ اقتصادی پالیسی اختیار کر لی ہے اور دنیا بھر…
سجاول: پولیس موبائل اور ٹرک کے درمیان تصادم، حادثے کے بعد پولیس کی گاڑی سے منشیات برآمد
سجاول (کیو این این ورلڈ/بلاول سموں کی رپورٹ) ضلع سجاول کی حدود میں ایک انتہائی حیران کن اور سنگین واقعہ پیش آیا ہے جہاں منشیات سے بھری ایک پولیس موبائل…
مادری زبانیں فطرت کا خوبصورت عطیہ،تیسری قسط
مادری زبانیں فطرت کا خوبصورت عطیہ تحقیق و تحریر: ڈاکٹر محمد الطاف ڈاھر جلالوی altafkhandahir@gmail.com مادری زبانیں کسی بھی قوم کی شناخت، اس کے تہذیبی ورثے اور نفسیاتی نشوونما میں…
میرپور ماتھیلو: صحافی کے گھر پر فائرنگ، پولیس 8 ہزار میں ‘بک’ گئی! 24 گھنٹے گزرگئے، ابھی تک نہ ایف آئی آر، نہ گرفتاری!
میرپور ماتھیلو، ضلع گھوٹکی (کیو این این ورلڈ کی خصوصی رپورٹ) ایک بار پھر سندھ کی اس سرزمین پر صحافت کی آواز کو گولیوں سے دبانے کی مذموم کوشش! تحصیل…
ڈیرہ غازی خان: بی ایم پی کے ایس ایچ او یونس کھوسہ کا تبادلہ و رخصتی، جذباتی یادگار مناظر
ڈیرہ غازی خان (کیو این این ورلڈ/عمران کھوسہ) ڈیرہ غازی خان کے علاقے تمن کھوسہ میں تعینات بی ایم پی کے تھانہ سیمنٹ فیکٹری کے ایس ایچ او یونس کھوسہ…
سیالکوٹ: 13 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار
سیالکوٹ (کیو این این ورلڈ/ڈسٹرکٹ رپورٹر حسنین راجہ) ضلع سیالکوٹ کے علاقے تھانہ بڈیانہ کی حدود میں واقع نواحی گاؤں مالی پور میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم ٹاکرا، کولمبو میں بارش میچ کا مزہ کرکرا کرنے کو تیار
کولمبو (کیو این این ورلڈ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے اہم ترین میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل بروز…