گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ کا باضابطہ اعلان، وزراء اور مشیروں کے نام سامنے آ گئے
اسلام آباد: (کیو این این ورلڈ)وفاقی دارالحکومت سے جاری ہونے والے ایک اہم سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ کی تشکیل مکمل کر لی گئی…