میرپورماتھیلو:جروار روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے 8 سالہ بچی جاں بحق،ورثاء کا انڈس ہائی وے پر دھرنا
گھوٹکی (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار مشتاق علی لغاری) میرپورماتھلو کے علاقہ میں جروار روڈ پرگاؤں یارممد بوزدار میں پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والے ٹریفک حادثے میں…