انٹرنیٹ ٹاورز کا ریاست مخالف استعمال، آبادی نہ ہونے کے باوجود 4 جی سروسز حیران کن ہیں، سرفراز بگٹی
کوئٹہ (کیو این این ورلڈ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ صوبے کے متعدد غیر آباد علاقوں میں لگے انٹرنیٹ ٹاورز ریاست کے خلاف بطور…