Category: پاکستان

پاکستان

مہنگائی کی ماری عوام پر حکومت کا نیا وار، گیس بم گرا دیا

اسلام آباد: (کیو این این ورلڈ) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری…

صدر آزاد کشمیر اسمبلی بیرسٹر سلطان محمود چودھری انتقال کر گئے

مظفرآباد: (کیو این این ورلڈ) صدر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی بیرسٹر سلطان محمود چودھری انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کئی دنوں سے شدید علیل تھے اور زیرِ علاج تھے۔…

گوجرانوالہ: ٹرک اور آٹو رکشہ میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

گوجرانوالہ(کیو این این ورلڈ/بیوروچیف محمرمضان نوشاہی) گوجرانوالہ میں ٹرک اور آٹو رکشہ کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ چار افراد شدید…

سانحہ بھاٹی گیٹ: کیس میں بڑی قانونی پیش رفت، مقدمے میں دفعہ 316 شامل

لاہور (کیو این این ورلڈ)بھاٹی گیٹ کے علاقے میں خاتون اور اس کی بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کے مقدمے میں بڑی…

کوئٹہ: شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، وزیراعلیٰ کی شرکت

کوئٹہ (کیو این این ورلڈ) کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس کے 9 بہادر اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز کوئٹہ…

سانحہ بھاٹی گیٹ: ملزمان عدالت میں پیش، ذمہ دار سزا سے نہیں بچ سکیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور (کیو این این ورلڈ)بھاٹی گیٹ کے علاقے میں ماں اور بیٹی کے نالے میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے…

دو روز میں سونے کی قیمت میں 61 ہزار روپے کمی، فی تولہ سونا 5 لاکھ 11 ہزار 862 روپے کا ہوگیا

کراچی (کیو این این ورلڈ) پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، جس سے سرمایہ کار اور صارفین دونوں کے لیے مارکیٹ میں سنسنی پیدا…

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

لاہور (کیو این این ورلڈ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی…

امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (کیو این این ورلڈ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ بلوچستان میں امن پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور…

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں انوکھا کارنامہ، تمام 10 وکٹیں اسپنرز لے اُڑے

لاہور (کیو این این ورلڈ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ تمام 10 وکٹیں اسپنرز کے ذریعے حاصل کیں۔…