Category: پاکستان

پاکستان

پاک افغان کشیدگی کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

چمن: (کیو این این ورلڈ) پاک افغان سرحد پر جاری کشیدہ صورتحال اور آپریشن “غضب للحق” کے تناظر میں ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ…

پاک فوج نے افغان چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے سبز ہلالی پرچم لہرا دیا، بہادر سپاہی کی وائرل ویڈیو

چترال/خیبر/باجوڑ: (کیو این این ورلڈ) پاک افغان سرحد پر جاری آپریشن “غضب للحق” کے دوران پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے درجنوں افغان چوکیوں پر قبضہ کر لیا۔…

بلااشتعال افغان جارحیت پر پاک فضائیہ کے کاری وار، ننگرہار کا بڑا ایمونیشن ڈپو تباہ، اہم ہیڈکوارٹرز ملیامیٹ

اسلام آباد: (کیو این این ورلڈ) پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کے جواب میں پاک فضائیہ نے افغانستان کے اندر مؤثر اور ہدفی فضائی حملے…

افغان جارحیت کے خلاف پاک فوج کا آپریشن غضب للحق جاری، 133 جہنم واصل، 200 سے زائد زخمی، پاک فضائیہ کے کاری وار

اسلام آباد: (کیو این این ورلڈ) پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی جانب سے مسلسل بلااشتعال فائرنگ اور سرحدی خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا آپریشن “غضب…

ڈیرہ غازی خان: بواٹہ چیک پوسٹ کے قریب بریک فیل ٹرک کھائی میں جا گرا، ڈرائیور محفوظ

ڈیرہ غازی خان (کیو این این ورلڈ) سرحدی چیک پوسٹ بواٹہ کے قریب ایک گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے…

ڈی جی خان: جروار چوک پر موٹر سائیکل اور یورو وین میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (کیو این این ورلڈ) جروار چوک تونسہ روڈ پر موٹر سائیکل اور یورو وین کے درمیان تیز رفتاری اور غفلت کے باعث خوفناک تصادم کے نتیجے میں…

لاہور: مریم نواز نے ملک کی پہلی ای ٹیکسی سکیم لانچ کردی، چابیاں تقسیم

لاہور (کیو این این ورلڈ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملک کی پہلی ای ٹیکسی سکیم کا باضابطہ آغاز کر دیا اور افتتاحی تقریب میں مستحق مرد و…

کراچی: سائٹ ایریا کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں تیسری درجے کی آگ، شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب

کراچی (کیو این این ورلڈ) شہر کے صنعتی علاقے سائٹ ایریا میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جسے فائر بریگیڈ حکام نے تیسرے درجے کی آگ…

افغانستان سے حملوں پر حقِ دفاع محفوظ، ضروری اقدامات جاری رہیں گے: پاکستان

اسلام آباد (کیو این این ورلڈ) ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان افغانستان سے ہونے والے دہشت گرد حملوں کے خلاف اپنے حقِ دفاع میں ضروری اقدامات…

ژوب: سکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، بھارتی سپانسرڈ 18 خوارج ہلاک

ژوب (کیو این این ورلڈ) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی یافتہ 18 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے…