قائداعظمؒ کے اصول قومی زندگی کے لیے مشعلِ راہ ہیں، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا یومِ قائد اور کرسمس پر پیغام
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر…