پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل، قبضہ مافیا کو فائدہ ہوگا
لاہور (ویب ڈیسک):لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس 2025 کی معطلی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے شدید ردعمل ظاہر کیا…