Category: جرائم و حادثات

جرائم و حادثات

سیالکوٹ: شہری پر فائرنگ کرنے والے شوٹرز گرفتار، بیرون ملک سے قتل کی سپاری دینے کا انکشاف

سیالکوٹ: (کیو این این ورلڈ/ڈسٹرکٹ رپورٹر حسنین راجہ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقے فاضل چوک میں کار سوار شہری ریحان پر فائرنگ کرنے والے دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان…

ڈیرہ غازی خان: ڈی پی او کی پولیس کمانڈ ناکام، واٹس ایپ رپورٹس میں کامیابیاں، شہری لٹنے اور مرنے لگے

ڈیرہ غازی خان (کیو این این ورلڈ/ چوہدری شکیل احمدسے):ڈیرہ غازی خان شہر میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے، جہاں پولیس کمانڈ کی ناکامی…

ڈی آئی خان: پولیس کا دہشت گردوں سے مقابلہ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: (کیو این این ورلڈ) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس کی گشتی ٹیم پر بزدلانہ حملہ کر دیا، جس کے نتیجے…

رینالہ خورد: کانسٹیبل کی فائرنگ سے جاں بحق ایس ایچ او کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آبائی علاقہ میں تدفین

رینالہ خورد: (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار لیاقت علی) تھانہ ستگھرہ میں تعینات کانسٹیبل کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے سب انسپکٹر محمد طارق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے…

رینالہ خورد: دریا اور نہر سے مرد و خاتون کی لاشیں برآمد، قتل کا شبہ

رینالہ خورد (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار لیاقت علی) رینالہ خورد کے دو مختلف مقامات سے ایک نامعلوم مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جس کے بعد علاقے…

جامشورو: خاتون کا مبینہ اغوا، زیادتی اور قتل، آئی جی سندھ کا نوٹس

جامشورو: (کیو این این ورلڈ) جامشورو میں خانہ بدوش خاتون کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کے افسوسناک واقعے پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سخت…

کوئٹہ: 11 کروڑ کی ڈکیتی میں ملوث سی ٹی ڈی افسر گرفتار

کوئٹہ: (کیو این این ورلڈ) صوبائی دارالحکومت کی کٹ پیس مارکیٹ میں دو ماہ قبل ہونے والی 11 کروڑ 50 لاکھ روپے کی خطیر رقم کی ڈکیتی کی واردات میں…

قصور: مبینہ مقابلہ، اے ایس آئی کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک

قصور (کیو این این ورلڈ/بیوروچیف طارق نوید) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے ایک مبینہ پولیس مقابلے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو شہید کرنے والا خطرناک ڈاکو…

اوکاڑہ: کانسٹیبل کی فائرنگ سے زخمی ایس ایچ او ہسپتال میں جاں بحق

اوکاڑہ (کیو این این ورلڈ) دو روز قبل کانسٹیبل کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او سب انسپکٹر محمد طارق آج ڈسٹرکٹ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ…

ڈسکہ: تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا جاں بحق

سیالکوٹ(کیو این این ورلڈ/بیوروچیف مدثر رتو)ڈسکہ میں گلوٹیاں موڑ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار ماں اور بیٹا موقع پر…