پاک افواج کی افغان طالبان کے خلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفرااسٹرکچر تباہ
اسلام آباد/قندھار (کیو این این ورلڈ) پاک افواج نے دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے سلسلے میں آپریشن “غضب للحق” کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں…