ڈیرہ غازی خان: وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن "ستھرا پنجاب” کے تحت صفائی کا جامع اور مؤثر عمل جاری
ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر جواد اکبر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن "ستھرا پنجاب” کے تحت ڈیرہ غازی خان میں صفائی ستھرائی کے جامع اور مؤثر اقدامات تیزی سے…