واربرٹن: "ستھرا پنجاب” پروگرام کے تحت شہر کی بیوٹیفیکیشن اور صفائی مہم تیزی سے جاری
واربرٹن(نامہ نگار عبدالغفار چوہدری) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے "ستھرا پنجاب” ویژن کے تحت واربرٹن کے مین بازاروں کی خوبصورتی اور صفائی ستھرائی کے لیے بھرپور مہم کا آغاز…