خیرپور سادات: بستی بڈانی میں لال واہ کینال کے اطراف ناجائز تجاوزات، کارپٹ روڈ منصوبہ رکاوٹ کا شکار
علیی پور(نامہ نگار: محبوب بلوچ)خیرپور سادات کی بستی بڈانی میں لال واہ کینال کے دونوں اطراف قائم ناجائز تجاوزات نے نہ صرف کینال کے قدرتی بہاؤ کو متاثر کر رکھا…