ایران،اسرائیل جنگ ؛ تیل کی قیمتیں بلند، ٹرمپ نے مزید توانائی تنصیبات پر حملوں سے روک دیا
لندن/ریاض/تہران/دوحہ (کیو این این ورلڈ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جہاں توانائی تنصیبات پر حملوں، جوابی کارروائیوں اور عالمی طاقتوں…