نئی دہلی: یونیسکو کی بین الحکومتی کمیٹی برائے تحفظ غیر مادی ثقافتی ورثہ کے 20 ویں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ کے قدیم لوک ساز بوریندو کو عالمی غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا جائے۔

فرسٹ سیکریٹری شعیب سرور نے بتایا کہ بوریندو وادیٔ سندھ کی پانچ ہزار سال قدیم تہذیب کی جیتی جاگتی بازگشت ہے، جو انسان کی تخلیقی صلاحیت اور مقامی ثقافتی روح کی علامت ہے۔
https://x.com/PakinIndia/status/1998407287174832225?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1998407287174832225%7Ctwgr%5E2229a52d4cc68cb796100172ff241976ff3505d4%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2790628%2Fboreendo-instrument-unesco-2790628

یہ اقدام سندھ کی ثقافتی میراث کو عالمی سطح پر تسلیم کرانے میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے