Author: Dr Mustafa Badani

آئی ایم ایف کی شرط پوری، حکومت نے مالی خطرات کی مانیٹرنگ کا نیا فریم ورک نافذ کر دیا

اسلام آباد:(کیو این این ورلڈ) حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی پاسداری کرتے ہوئے ملک کو مالی جھٹکوں سے بچانے کے…

سکھر رینج پولیس،ڈی آئی جی فیصل چاچڑ کی 14 ماہہ کارکردگی رپورٹ جاری، جرائم میں نمایاں کمی

سکھر:(کیو این این ورلڈ/نامہ نگارمشتاق علی لغاری) ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی سربراہی میں گزشتہ 14 ماہ (نومبر 2024 سے دسمبر 2025) کی تفصیلی…

گھوٹکی: پولیس کی کارروائیاں، بجلی کی تاریں اور چوری شدہ سامان برآمد، ملزم گرفتار

میرپورماتھیلو:(کیو این این ورلڈ/نامہ نگارمشتاق علی لغاری) ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ یارو لنڈ اور…

کوئٹہ: کسٹمز کی بڑی کارروائی، 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط

کوئٹہ:(کیو این این ورلڈ) کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان قبضے میں لے لیا ہے۔ ایف بی…

تربت: سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، غیر قانونی اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد

تربت:(کیو این این ورلڈ) بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں سیکیورٹی فورسز نے اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحے کی…

وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کے خلاف امریکی چارج شیٹ تیار، عمر قید کی سزا کا امکان

نیویارک:(کیو این این ورلڈ) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کے خلاف امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے دائر کی گئی سنگین الزامات پر مبنی…

ایران میں صورتحال کشیدہ، سپریم لیڈر کا ہنگامی حالات میں ماسکو منتقلی کا ‘پلان بی’ تیار

تہران(کیو این این ورلڈ) ایران میں بڑھتے ہوئے حکومت مخالف احتجاج اور امریکا و اسرائیل کی جانب سے ممکنہ فوجی کارروائی کے خدشات کے پیشِ نظر سپریم لیڈر آیت اللہ…

خضدار: حاجی عید محمد میموریل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام نوجوانوں کی سماجی خدمات کے اعتراف میں شاندار تقریب

خضدار: (کیو این این ورلڈ/حبیب غلامانی کی رپورٹ) حاجی عید محمد میموریل ٹرسٹ کی چیئرپرسن گودی یاسمین زہری کی جانب سے ٹیم خضدار کے نوجوانوں کی سماجی خدمات کو خراجِ…

پنجگور: مرکزی جامع مسجد کے قریب زور دار دھماکہ، ایک شخص جاں بحق اور 14 افراد زخمی

پنجگور(کیو این این ورلڈ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں مرکزی جامع مسجد کے قریب مین روڈ پر ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں…