Author: Dr Mustafa Badani

بھارتی ہائی کمشنر نے مجھے خالدہ ضیاء کے جنازے سے روکنے کی کوشش کی، سپیکر ایاز صادق کا انکشاف

اسلام آباد: (کیو این این ورلڈ)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی جس میں پارلیمانی امور اور سپیکر کے حالیہ دورہ بنگلہ دیش…

وینزویلا میں فوجی کارروائی یو این چارٹر کی صریح خلاف ورزی ہے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں دوٹوک موقف

نیویارک:(کیو این این ورلڈ) پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عالمی منشور…

اردوان کی ٹرمپ کو وینزویلا میں مداخلت سے گریز کی وارننگ، برطانیہ اور فرانس کا بھی امریکی اقدامات پر اظہارِ تشویش

انقرہ:(کیو این این ورلڈ) ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو کے دوران واضح طور پر خبردار کیا ہے کہ صدر نکولس…

عوامی ایکشن کمیٹی حکومت کا حصہ بن جائے، احتجاج کا اب کوئی جواز نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد:(کیو این این ورلڈ) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عوامی ایکشن کمیٹی کو حکومت میں شامل ہونے کی باضابطہ پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست انہیں مکمل…

وینزویلا کے صدر کا امریکی عدالت میں تمام الزامات سے انکار، اقوامِ متحدہ کی امریکی کارروائی پر تنقید

نیویارک:(کیو این این ورلڈ) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکی وفاقی عدالت میں اپنے خلاف عائد منشیات اور دہشت گردی کے تمام الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا…

ایران:احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا، 19 افراد ہلاک اور 990 گرفتار، فساد پھیلانے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، چیف جسٹس

تہران:(کیو این این ورلڈ) ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں کمی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرتے ہوئے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل چکے…

پنجاب حکومت کا ریاست مخالف بیانات دینے والے علمائے کرام کے خلاف کریک ڈاؤن اور اعزازیے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور:(کیو این این ورلڈ) پنجاب حکومت نے ریاست کی پالیسیوں کے خلاف بیانات دینے اور نفرت انگیز تقاریر میں ملوث علمائے کرام کے حوالے سے انتہائی سخت موقف اختیار کرتے…

امریکی دھمکیوں پر کولمبیا کے صدر کا سخت ردِعمل، دفاعِ وطن کے لیے ہتھیار اٹھانے کا اعلان

بوگوٹا:(کیو این این ورلڈ) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کے جواب میں اپنی سابقہ قسم توڑنے اور ملک…

آئی سی سی انڈین نہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے، بنگلادیش کا ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ درست ہے، شاہد آفریدی

کراچی: (کیو این این ورلڈ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کی جانب سے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالے جانے کے بعد بنگلادیش…