ڈیرہ غازی خان: بچوں کی لڑائی پر مسلح جتھے کا گھر پر دھاوا، تشدد اور لوٹ مار،خواتین کا ڈی پی او آفس کے باہر احتجاج
ڈیرہ غازی خان (کیو این این ورلڈ) تھانہ دراہمہ کی حدود موضع کھاکھی غربی، چاہ مراد والا میں بچوں کے معمولی جھگڑے نے سنگین تصادم کی صورت اختیار کر لی،…