گھریلو ناچاقی پر 38 سالہ شخص نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں

ننکانہ صاحب (کیو این این ورلڈ / بیورو چیف احسان اللہ ایاز)تھانہ بڑا گھر کے علاقے چک نمبر 7/59 غربی میں گھریلو ناچاقی کے باعث 38 سالہ شخص مشتاق عرف کاشی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور موت کی حتمی وجہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد واضح ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے