تہران (کیو این این ورلڈ) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایران نے خطے میں موجود امریکی ایئرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی میں جدید بیلسٹک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو نشانہ بنانے کے لیے مجموعی طور پر 4 بیلسٹک میزائل داغے گئے ہیں۔ اس حملے کے بعد خطے میں پہلے سے موجود تناؤ میں شدید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ تاحال امریکی حکام کی جانب سے نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے