Category: پاکستان

پاکستان

پاکستان کے ڈیجیٹل مالیاتی نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا بڑا اعتماد

اسلام آباد (کیو این این ورلڈ) ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے،…

گھوٹکی: اے سیکشن پولیس کارروائی، واپڈا کی چوری شدہ تاروں سمیت 2 ملزمان گرفتار، 9 فرار

گھوٹکی (کیو این این ورلڈ/نامہ نگارمشتاق علی لغاری) ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن مشتاق احمد جتوئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے واپڈا…

ننکانہ صاحب:زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ مسمار

ننکانہ صاحب (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار احسان اللہ ایاز) ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راؤ کی خصوصی ہدایت پر محکمہ ماحولیات نے سموگ اور فضائی آلودگی کا…

پنجاب پولیس کی کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، لُنڈ گینگ کا سرغنہ شاہ دین ہلاک

راجن پور (کیو این این ورلڈ) پنجاب پولیس نے سالِ نو کے آغاز پر کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاں…

بلاول بھٹو زرداری کراچی کو موہنجودڑو میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (کیو این این ورلڈ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا مشن…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ چین، سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق

بیجنگ (کیو این این ورلڈ) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ بیجنگ کے دوران پاکستان اور چین نے اقتصادی راہداری (سی پیک) سمیت مختلف شعبوں میں تعاون…

لکی مروت اور بنوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات، تین ٹریفک اہلکاروں سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

پشاور (کیو این این ورلڈ) خیبر پختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور بنوں میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے سنگین واقعات پیش آئے ہیں، جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں…

پشاور؛ یتیم اور بے سہارا بچیاں وزیر اعلیٰ کی خصوصی مہمان بن گئیں، تحائف کی تقسیم

پشاور (کیو این این ورلڈ) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں "زمونگ کور” کی یتیم اور بے سہارا بچیاں وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی خصوصی مہمان بن گئیں۔ وزیر…

سال 2025: ریکارڈ 55 لاکھ سے زائد پاسپورٹس کا اجرا، کئی برسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی (کیو این این ورلڈ) محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 2025 کے دوران ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا میں تاریخی اضافہ…