Category: خیبرپختونخوا

ڈی آئی خان: خودکش دھماکا، 3 افراد جاں بحق، امن کمیٹی سربراہ زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (کیو این این ورلڈ) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد…

حویلیاں: فنڈز کی عدم فراہمی پر بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج، وزیراعلیٰ کے پی کا قافلہ روک لیا

حویلیاں (کیو این این ورلڈ) تحصیل کونسل حویلیاں کے چیئرمین عزیر شیر خان کی قیادت میں بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل…

پشاور: جعلی نوٹوں کی اسمگلنگ ناکام، 14 لاکھ روپے سے زائد کی کرنسی سمیت 2 ملزمان گرفتار

پشاور (کیو این این ورلڈ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے صوبائی دارالحکومت کے بازاروں اور تجارتی مراکز میں جعلی کرنسی پھیلانے والے نیٹ ورک…

باجوڑ:جماعت اسلامی کے رہنما مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ

پشاور (کیو این این ورلڈ) جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے باہر بم دھماکہ ہوا ہے، جس کے…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وادی تیرہ کا دورہ، ناکام آپریشنل پالیسیوں کی مخالفت کا اعلان

خیبر (کیو این این ورلڈ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وادی تیرہ کا دورہ کیا اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی۔ اس…

چترال:برفباری،پھسلن کے باعث گاڑی دریا میں جا گری، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

چترال (کیو این این ورلڈ) چترال کے بالائی علاقوں اور لوئر چترال کے مختلف مقامات پر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث پورے خطے میں سردی…

پی ٹی آئی کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی، آفریدی؛ وزیراعلیٰ کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں، کنڈی

پشاور/کراچی (کیو این این ورلڈ) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان سیاسی جدوجہد اور صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر بیانات کا تبادلہ…

ڈی آئی خان: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (کیو این این ورلڈ) ڈی آئی خان میں درابن روڈ پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کو پولیس نے بہادری سے ناکام بناتے…

چارسدہ:گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکا، دو معصوم بچے جاں بحق، باپ شدید زخمی

پشاور (کیو این این ورلڈ) چارسدہ کے علاقے اتمان زئی میں گیس سلنڈر پھٹنے کے خوفناک واقعے میں دو کمسن بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ان کا…