خیبرپختونخوا؛ انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ سے میگا اسکینڈلز تک، اربوں کی لوٹ مار بے نقاب
پشاور (کیو این این ورلڈ)خیبرپختونخوا میں تبدیلی، شفافیت اور احتساب کے دعوؤں کے ساتھ برسراقتدار آنے والی پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کو اب اپنے ہی دورِ اقتدار کے سنگین…