اوچ شریف:FIA کی کارروائی،جعلی بائیومیٹرک اور غیرقانونی کٹوتیاں،بی آئی ایس پی ریٹیلرز گرفتار
اوچ شریف (کیو این این ورلڈ/نامہ نگارحبیب خان) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اوچ شریف اور گردونواح میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کی رقوم میں خورد برد…