Category: جرائم و حادثات

جرائم و حادثات

گھوٹکی:ایس ایس پی کا کچے کے ڈاکوؤں کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، مغوی رہا کرنے کا حکم

گھوٹکی (کیو این این ورلڈ/نامہ نگارمشتاق علی لغاری) ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران نے کچے کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت ترین موقف اختیار کرتے ہوئے انہیں 48…

گوجرانوالہ: سوتیلی ماں نے 7 سالہ معصوم بچی کو قتل کر کے لاش نالے میں پھینک دی، ملزمہ گرفتار

گوجرانوالہ (کیو این این ورلڈ/بیوروچیف محمدرمضان نوشاہی) تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقے حبیب پورہ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سفاک سوتیلی ماں نے اپنی 7 سالہ…

بنوں: دہشتگردوں کی امن کمیٹی ممبران پر فائرنگ، باپ بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

بنوں (کیو این این ورلڈ) بنوں کے علاقے ہوید میں دہشتگردوں نے گھات لگا کر امن کمیٹی کے ممبران پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں باپ…

ٹھٹھہ: ہالیجی جھیل کے قریب آتشزدگی سے غریب مزدوروں کے گھر جل کر خاکستر

ٹھٹھہ ( کیو این این ورلڈ،ڈسٹرکٹ رپورٹر بلاول سموں) درگاہ امیر شاہ جیلانی کے قریب ہالیجی جھیل کے علاقے گاؤں حاجی میر بحر میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے دو…

ٹھٹھہ: ایس ایس پی کی زیر صدارت جرائم کنٹرول میٹنگ، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ٹھٹھہ (کیو این این ورلڈ/ڈسٹرکٹ رپورٹر بلاول سموں) ایس ایس پی ٹھٹھہ فاروق احمد بجارانی کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس میں ضلع بھر کے پولیس افسران کا ایک…

ایم ٹو موٹروے پر ٹرک کے ٹائروں میں آگ لگ گئی، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا

خانقاہ ڈوگراں(کیو این این ورلڈ)لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں اچانک آگ لگ گئی، تاہم موٹروے…

اوچ شریف: چار روز سے لاپتہ ذہنی معذور نوجوان کی لاش کھالے سے برآمد

اوچ شریف (کیو این این ورلڈ،نامہ نگار حبیب خان)تحصیل احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقے موضع فرید آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں چار دن سے لاپتہ…

اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا، دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق

اسلام آباد(کیو این این ورلڈ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی کی تقریب والے گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دلہا اور دلہن سمیت 8 افراد…

گوجرانوالہ: مبینہ 4 پولیس مقابلے، 5 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

گوجرانوالہ (کیو این این ورلڈ/بیوروچیف محمدرمضان نوشاہی) گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان چار مبینہ مقابلے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں پانچ ملزمان…

ڈیرہ غازی خان: بس، موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، 3 جاں بحق، ریسکیو آپریشن پر سوالات

ڈیرہ غازی خان (کیو این این ورلڈ/نامہ نگار) ڈیرہ غازی خان کے علاقے دستی پل پر ایک المناک ٹریفک حادثے میں مسافر بس، موٹر سائیکل اور چنگچی رکشہ کے درمیان…