Category: تازہ ترین

تازہ ترین

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف سے سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات، ڈی جی خان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور/ڈیرہ غازیخان (کیو این این ورلڈ)صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے سینیٹر حافظ عبدالکریم نے ملاقات کی جس میں ڈیرہ غازی خان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست مسترد کر دی، کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 28 دسمبر کو ہی ہوں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کر…

پنجاب میں بسنت کی اجازت، 6 تا 8 فروری مشروط جشن کی منظوری

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے بسنت کا تہوار منانے کی باضابطہ اجازت دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو منائی جائے گی، تاہم اس…

لاہور: شاہ محمود قریشی کی ہسپتال سے ڈسچارج،دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور (ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو پتے کی سرجری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ وکیل رانا مدثر کے مطابق شاہ محمود قریشی…

ڈیرہ غازی خان: شدید رش کے باعث بی آئی ایس پی کیمپ میں بھگدڑ، متعدد خواتین بے ہوش؛ کیمپ غازی پارک منتقل

ڈیرہ غازی خان ( نیوز رپورٹر شاہد خان)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مقامی دفتر میں سم ویلیڈیشن کے لیے آنے والی خواتین کے شدید رش کے باعث بھگدڑ مچنے…

سیالکوٹ:اینٹی کرپشن کی کارروائی، تھانہ حاجی پورہ کے سب انسپکٹر کا مختار خاص گرفتار

سیالکوٹ (بیوروچیف شاہد ریاض) اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے تھانہ حاجی پورہ کے سب انسپیکٹر طیب حیدر کے خلاف کامیاب ریڈ کارروائی کی۔ مدعی مقدمہ کی شکایت پر معلوم ہوا کہ…

سیالکوٹ: ڈی آر سی اجلاس میں ناجائز قابضین سے زمینیں واگزار، 20 درخواستوں پر فیصلے

سیالکوٹ (بیوروچیف شاہد ریاض) – ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی (ڈی آر سی) کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا، جس میں…

عمران خاور صدیقی وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈوائزر مقرر

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عرفان صدیقی مرحوم کے بڑے صاحبزادے عمران خاور صدیقی کو ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایس اینڈ جی اے ڈی…