وزیرآباد: بھاری جالان سے دلبرداشتہ رکشہ ڈرائیور نے اپنے ہی روزگار کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل
وزیرآباد: (کیو این این ورلڈ)پنجاب کے شہر وزیرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ٹریفک وارڈن کی جانب سے بھاری چالان کیے جانے پر ایک غریب رکشہ ڈرائیور…