Category: بین الاقوامی

امریکا کا ایران پر حملے کا امکان، سفارتی عملے اور شہریوں کا ہنگامی انخلا

لندن (کیو این این ورلڈ) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران پر حملہ کر سکتا ہے اور اس حوالے…

ایران کا اسٹار لنک کے خلاف کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں ڈیوائسز قبضے میں لے لیں

تہران (کیو این این ورلڈ) ایرانی حکومت نے ملک میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی امریکی کمپنی اسٹار لنک کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس…

ممکنہ امریکی حملہ،بھارت نے اپنے تمام شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی

تہران (کیو این این ورلڈ) ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ فوجی کارروائی کے پیشِ نظر بھارت نے اپنے تمام شہریوں کو فوری طور پر ایران…

امریکی حملہ ہوا تو فوجی اڈے نشانہ بنیں گے، ایران کا اتحادی ممالک کو دوٹوک پیغام

تہران (کیو این این ورلڈ) ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی اتحادی ممالک کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر کسی بھی…

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13 فیصد اضافہ، مودی سرکار کا بدنما چہرہ بے نقاب

نئی دہلی (کیو این این ورلڈ) بھارت میں مودی سرکار کے دورِ حکومت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات اور پرتشدد کارروائیوں میں تشویشناک حد تک…

ایلون مسک نے ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کردیا

واشنگٹن (کیو این این ورلڈ) ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں جاری احتجاج اور انٹرنیٹ کی طویل معطلی کے پیش نظر صارفین کو اسٹار لنک…

ایران پر حملے کی دھمکیاں ناقابلِ قبول، امریکا بد امنی کو بہانہ نہ بنائے، روس کی وارننگ

ماسکو (کیو این این ورلڈ) روس نے ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں قطعی طور پر ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے اور واشنگٹن کو…

قطر میں نیا ریجنل ائیر ڈیفنس کوآرڈینیشن سیل قائم، فضائی دفاعی نظام مزید مضبوط

دوحہ (کیو این این ورلڈ) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) اور اس کے علاقائی شراکت داروں نے قطر میں واقع العدید ایئر بیس پر ایک نیا جدید کوآرڈینیشن…

آپریشن سندور،پاکستان کے پاس ہماری تمام خفیہ معلومات تھیں، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

نئی دہلی (کیو این این ورلڈ) بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے ایک بڑے انکشاف میں اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو بھارت کی تمام…

ایرانی عوام کے اصل قاتل ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں، علی لاریجانی کا منہ توڑ جواب

تہران (کیو این این ورلڈ) ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکیوں اور اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل دیتے…