Category: بین الاقوامی

صدر ٹرمپ کا ’بورڈ آف پیس‘ قائم کرنے کا اعلان، عالمی رکنیت کی فیس ایک ارب ڈالر مقرر

ڈیوس(کیو این این ورلڈ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے مجوزہ عالمی فورم ’بورڈ آف…

یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، مرکزی ملزمان ملک بدر

لندن (کیو این این ورلڈ) برطانیہ اور بیلجیئم کی سیکیورٹی ایجنسیوں نے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی کے دوران یورپ میں سرگرم افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کو بے نقاب…

اتر پردیش: بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ تالاب میں گر کر تباہ

پریاگ راج (کیو این این ورلڈ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع پریاگ راج (الٰہ آباد) میں بھارتی فضائیہ کا ایک مائیکرو لائٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کے دوران…

بنگلہ دیش: روہنگیا کیمپ میں آتشزدگی سے سینکڑوں شیلٹرز تباہ، پناہ گزین دربدر

بنگلہ دیش (کیو این این ورلڈ) کوکس بازار کے علاقے میں واقع روہنگیا مہاجر کیمپ میں ہولناک آتشزدگی کے نتیجے میں 400 سے 500 شیلٹرز مکمل طور پر جل کر…

سپین میں دو ٹرینوں کا ہولناک تصادم، ڈرائیور سمیت 21 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی

میڈرڈ (کیو این این ورلڈ) یورپی ملک سپین کے جنوبی علاقے میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان ہونے والے ہولناک تصادم کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 100 سے…

ایران میں فسادات کے پیچھے امریکا اور اسرائیل کا ہاتھ ہے، امریکی پروفیسر

نیویارک (کیو این این ورلڈ) کولمبیا یونیورسٹی کے معروف امریکی پروفیسر جیفری سیکس نے ایران میں حالیہ پرتشدد فسادات کا ذمہ دار براہِ راست امریکا اور اسرائیل کو ٹھہراتے ہوئے…

چابہار پورٹ سے علیحدگی، مودی کو ٹرمپ کے آگے ‘سرینڈر’ کرنے پر سخت تنقید کا سامنا

نئی دہلی (کیو این این ورلڈ) ایران کی تزویراتی اہمیت کی حامل چابہار بندرگاہ سے عملی طور پر علیحدگی اختیار کرنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ملک کے اندر…

افغان طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر دھچکا، روس اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی تردید

کابل (کیو این این ورلڈ) افغانستان میں برسرِاقتدار طالبان انتظامیہ کو عالمی سفارتی محاذ پر مسلسل مشکلات اور ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ افغان میڈیا بشمول آریانہ نیوز…